جوگ مایا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تپسیا یا ریاضت و عبارت کے ذریعے حاصل کی ہوئی طاقت، مافوق الفطرت افعال انجام دینے کی قوت، جوگ کی پراسرار طاقتوں کی دیوی۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - تپسیا یا ریاضت و عبارت کے ذریعے حاصل کی ہوئی طاقت، مافوق الفطرت افعال انجام دینے کی قوت، جوگ کی پراسرار طاقتوں کی دیوی۔ The maya or magical power of the Yoga a certain illusionary power which Jogis are supposed to posses